اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رکن قومی اسمبلی زیب جعفر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت عوام کی خدمت کا کام جاری رکھے گی اور ملک کی ترقی کیلئے تمام مسائل کا خاتمہ کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن …
مسلم لیگ(ن) کی حکومت عوام کی خدمت کا کام جاری رکھے گی،، زیب جعفر
اسلام آباد ۔ 30 جون (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رکن قومی اسمبلی زیب جعفر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت عوام کی خدمت کا کام جاری رکھے گی اور ملک کی ترقی کیلئے تمام مسائل کا خاتمہ کیا جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور لوگوں کوتمام تر ضروریات زندگی فراہم کی جارہی ہیں۔









