مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 7 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے نجکاری اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں اور مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں

Leave a Reply