مشرف عدالتوں کا اشتہاری ہے، اس کےلئے کوئی نوٹس نہیں آ رہا، مرتضیٰ جاوید عباسی

ایبٹ آباد۔ 31 مارچ (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ مشرف عدالتوں کا اشتہاری ہے، اس کےلئے کوئی نوٹس نہیں آ رہا، ، جمہوریت کو ڈی ریل کرنے والے عوام کے غیض و غضب سے نہیں بچ سکتے، مارشل لاءکی باتیں کرنے والے نادان ہیں، الیکشن وقت پر نہ ہوئے تو ملک عدم استحکام کا شکار ہو گا، سی پیک منصوبہ ملک …

ایبٹ آباد۔ 31 مارچ (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ مشرف عدالتوں کا اشتہاری ہے، اس کےلئے کوئی نوٹس نہیں آ رہا، ، جمہوریت کو ڈی ریل کرنے والے عوام کے غیض و غضب سے نہیں بچ سکتے، مارشل لاءکی باتیں کرنے والے نادان ہیں، الیکشن وقت پر نہ ہوئے تو ملک عدم استحکام کا شکار ہو گا، سی پیک منصوبہ ملک کی تقدیر بدل دے گا، وزیراعظم اور پاک فوج کے تعاون سے ایبٹ آباد میں انٹرچینج منصوبہ منظور کر لیا گیا ہے جس پر کام کا آغاز جلد شروع کر دیا جائے گا۔