مشعال حسین ملک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

مشعال حسین ملک کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اسلام آباد۔14جون (اے پی پی):جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چئیرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے امیر جمیعت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔

ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال اور مسئلے کے پرامن اور سیاسی حل پر اتفاق کیاگیا۔ملاقات میں جےیوآئی کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف،محمد اسلم غوری، انجینئر ضیاء الرحمان شریک تھے۔