اسلام آباد۔7اکتوبر (اے پی پی): مشیر تجارت عبدالرزاق داود سے کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر مشیر تجارت عبدالرزاق داودنے کہاکہ برآمدات میں اضافہ اور ویلیو ایڈیشن ہماری اولین ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ای کامرس کے فروغ میں عالمی بینک اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور تعاون کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داود سے کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک کی ملاقات

مزید خبریں