اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ، اسلامی کانفرنس کی تنظیم اور دوسری عالمی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور بھارتی جارحیت سے متعلق آگاہ کرنے کے لئے خطوط تحریر کئے گئے ہیں۔ عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کے …
مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا ایوان بالا میں توجہ دلاﺅ نوٹس پر اظہار خیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے بھرپور اقدامات کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ، اسلامی کانفرنس کی تنظیم اور دوسری عالمی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور بھارتی جارحیت سے متعلق آگاہ کرنے کے لئے خطوط تحریر کئے گئے ہیں۔ عالمی برادری کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے








