مصری صدر کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

قاہرہ ۔19فروری (اے پی پی):مصری صدر عبد الفتاح السیسی کل جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ العربیہ کے مطابق عرب سربراہ کانفرنس کا انعقاد 27 نومبر کو طے تھا جسے 4 مارچ تک ملتوی کردیا گیا ہے۔مصری ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حوالے سے مصری صدر عبد الفتاح السیسی غزہ سے متعلق عرب تجویز پر تبادلہ خیال کے لیے کل جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ کریں …

قاہرہ ۔19فروری (اے پی پی):مصری صدر عبد الفتاح السیسی کل جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

العربیہ کے مطابق عرب سربراہ کانفرنس کا انعقاد 27 نومبر کو طے تھا جسے 4 مارچ تک ملتوی کردیا گیا ہے۔مصری ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حوالے سے مصری صدر عبد الفتاح السیسی غزہ سے متعلق عرب تجویز پر تبادلہ خیال کے لیے کل جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔