مصر میں روسی ساختہ تربیتی طیارہ اڑان بھرتے ہی گر کر تباہ

قاہرہ ۔ 04 نومبر (اے پی پی) مصر میں روسی ساختہ مشاق طیارہ میگ29 اڑانے بھرتے ہی گر کر تباہ ہوگیا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق روس کی طیارہ ساز کمپنی کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کو بتایا گیا ہے کہ اس کا تیار کردہ ایک تربیت طیارہ میگ 29 گر کر تباہ ہوگیاہے۔ یہ طیارہ مصری فوج کے زیراستعمال تھا۔ روسی کمپنی نے …

قاہرہ ۔ 04 نومبر (اے پی پی) مصر میں روسی ساختہ مشاق طیارہ میگ29 اڑانے بھرتے ہی گر کر تباہ ہوگیا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق روس کی طیارہ ساز کمپنی کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کو بتایا گیا ہے کہ اس کا تیار کردہ ایک تربیت طیارہ میگ 29 گر کر تباہ ہوگیاہے۔ یہ طیارہ مصری فوج کے زیراستعمال تھا۔ روسی کمپنی نے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے اپنے ماہرین مصر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔