قاہرہ ۔ 20 مئی (اے پی پی) مصر کے تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے کی تلاش کاکام جاری ہے ۔ مصری محکمہ ہوابازی کے مطابق تباہ ہونےوالے طیارے ایئر بس 320کے حادثے کی وجوہات کا تعین اس وقت تک نہیںکیاجاسکتاجب تک طیارے کی باقیات نہ مل جائیں
مصر کے تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے کی تلاش کاکام جاری