قاہرہ ۔ 2 جنوری (اے پی پی) مصر نے کہا ہے کہ 2017 ءکے دوران ملکی تجارتی خسارے میں 26 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ برآمدات میں بہتری ہے۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 2017 ءکے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران درآمدات کی کل مالیت 51 ارب ڈالر رہی جبکہ 2016 ءکے اسی عرصے کے دوران درآمدات کی مالیت 61 ارب ڈالر رہی تھی۔2017
مصر کے تجارتی خسارے میں گذشتہ سال کے دوران 26 فیصد کمی

مزید خبریں