معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اہم قومی معاملے پر تمام سیاسی قوتوں کا یکساں موقف ملک میں سیاسی پختگی اور جمہوریت کی مضبوطی کا مظہر ہے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی نیشنل سکیورٹی کے اہم معاملہ پر ہم آہنگی ملکی سالمیت، دفاع …

اسلام آباد ۔ 6 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اہم قومی معاملے پر تمام سیاسی قوتوں کا یکساں موقف ملک میں سیاسی پختگی اور جمہوریت کی مضبوطی کا مظہر ہے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی نیشنل سکیورٹی کے اہم معاملہ پر ہم آہنگی ملکی سالمیت، دفاع اور قومی مفاد کو مقدم رکھنے کا واضح ثبوت ہے۔

مزید خبریں