مغربی جاپان کے کماموتو شہر میں6.0 شدت کا زلزلہ ،کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا

ٹوکیو ۔ 4 جنوری (اے پی پی) جاپان کے مغربی علاقے کماموتو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ شام 6 بجکر 10 منٹ پر مغربی علاقے کما موتو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 130کماموتو سے …

ٹوکیو ۔ 4 جنوری (اے پی پی) جاپان کے مغربی علاقے کماموتو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ شام 6 بجکر 10 منٹ پر مغربی علاقے کما موتو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 130کماموتو سے 130 کلو میٹر دور 10کلومیٹر زیر زمین تھا۔ زلزلے کے بعد کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہویہ اور نہ ہی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

مزید خبریں