دمشق ۔ 14 مارچ (اے پی پی) شام کے صدر بشار الااسد نے مغربی ممالک کو دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔دمشق میں یورپی ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے شامی صدر نے کہا کہ مغربی ممالک نے تاحال شام میں سیاسی عمل کی حمایت کے بجائے دہشت گردوں کی پشت پناہی کی ہے۔شام کے صدر نے واضح کیا کہ دنیا کی کوئی بھی حکومت …
مغربی ممالک دہشت گردی کے سب سے بڑے حامی ہیں، بشار الااسد

مزید خبریں
دمشق ۔ 14 مارچ (اے پی پی) شام کے صدر بشار الااسد نے مغربی ممالک کو دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔دمشق میں یورپی ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے شامی صدر نے کہا کہ مغربی ممالک نے تاحال شام میں سیاسی عمل کی حمایت کے بجائے دہشت گردوں کی پشت پناہی کی ہے۔شام کے صدر نے واضح کیا کہ دنیا کی کوئی بھی حکومت یہ نہیں کہتی کہ وہ دہشت گردوں کے ساتھ مذکرات کرے گی لیکن شامی حکومت کھل کر کہتی ہے کہ خون خرابہ روکنے کے لیے دہشت گردوں سے بھی بات چیت کے لیے تیار ہے۔








