مفتاح اسماعیل ورلڈ بینک اور آئی ایف سی کے نائب صدور سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا امیتے ڈکسن اور آئی ایف سی کے نائب صدر برائے ایشیا بحرالکاہل مس سنیزانا سٹائل جکوک سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران پاکستان میں ورلڈ بینک کی مالی معاونت کے مستقبل کے منصوبوں اور پروگراموں پر بھی تبادلہ …

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا امیتے ڈکسن اور آئی ایف سی کے نائب صدر برائے ایشیا بحرالکاہل مس سنیزانا سٹائل جکوک سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملکی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران پاکستان میں ورلڈ بینک کی مالی معاونت کے مستقبل کے منصوبوں اور پروگراموں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔