مقامی حکومتوں کے ارکان میرے مجسمے نصب کرنے کے بجائے عوامی خدمت کو ترجیح دیں، ترک صدر

انقرہ ۔ 14 ستمبر (اے پی پی)ترک صدر اردوان نے ترکی کی ضلعی بلدیات کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ میرے مجسمے نصب کرنے سے پرہیز کریں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے انقرہ میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ مجھے یہ اطلاع ملی ہیں کہ ملک کی بعض بلدیات نے میرے مجسمے چوراہوں پر نصب کیے ہیں

Leave a Reply