مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خوردونوش کے بھاﺅ

لاہور۔18 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں پیر کو اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنے100 ، دال چنا 108روپے سے110 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی160 سے 165 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے …

لاہور۔18 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں پیر کو اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا135 تا 150 روپے فی کلو ، چینی74 روپے اور گڑ110 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 105 روپے، سیاہ چنے100 ، دال چنا 108روپے سے110 ، مونگ ثابت150، دال مونگ دھلی ہوئی160 سے 165 روپے، ماش ثابت 140روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 115روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

مزید خبریں