لاہور۔6اکتوبر (اے پی پی): مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھاو¿ اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) 135 روپے، چینی91روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 95 روپے، سیاہ چنے 120 روپے، دال چنا 113 روپے، مونگ ثابت200روپے ، دال مونگ دھلی ہوئی 205روپے،ماش ثابت 190سے 200 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 210 روپے اور بیسن 120 روپے …
مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھاو

مزید خبریں
لاہور۔6اکتوبر (اے پی پی): مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھاو¿ اس طرح ر ہے، چاول باسمتی (سپر کرنل) 135 روپے، چینی91روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 95 روپے، سیاہ چنے 120 روپے، دال چنا 113 روپے، مونگ ثابت200روپے ، دال مونگ دھلی ہوئی 205روپے،ماش ثابت 190سے 200 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 210 روپے اور بیسن 120 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔








