سرینگر۔ 04نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوان کو ضلع کے علاقے مژھل میں ایک فوجی آپریشن کے دوران شہید کیا۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیاہے کہ یہ نوجوان عسکریت پسند تھا جو فوج کے ساتھ ایک جھڑپ میں مارا گیا۔
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں نوجوان کو شہید کر دیا

مزید خبریں