مقبوضہ کشمیر، یاسین ملک سنٹرل جیل سرینگر منتقل

سرینگر ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو جے آئی سی ہمہامہ سے سنٹرل جیل سرینگر منتقل کردیا گیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمدیاسین ملک کوجے آئی سی میں قید تنہائی میں رکھا جارہا تھاجس کی وجہ سے ان کی صحت کافی خراب ہوچکی ہے۔

Leave a Reply