سرینگر ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرکے ان حلقوں میں (کل) منگل کو مکمل ہڑتال کی جائے گی جہاں بلدیاتی انتخابی ڈھونگ کا چوتھا مرحلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی ہے۔ حریت قیادت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںکشمیری عوام سے کہاہے کہ …
مقبوضہ کشمیرمیںانتخابی ڈھونگ والے علاقوںمیں (آج) مکمل ہڑتال کی جائے گی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرکے ان حلقوں میں (کل) منگل کو مکمل ہڑتال کی جائے گی جہاں بلدیاتی انتخابی ڈھونگ کا چوتھا مرحلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے دی ہے۔ حریت قیادت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںکشمیری عوام سے کہاہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات کے نام پر بھارت کی طرف سے منعقد کی جانیوالی فوجی مشق سے دور رہیں۔ حریت رہنماﺅںنے بندوق کی نوک پر منعقد کرائے جانیوالے پہلے مرحلوں کے انتخابات کو مسترد کرنے پر کشمیری عوام کا خیرمقدم کیا۔








