مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں نے 3نوجوان شہید کر دیئے

سری نگر ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران تین کشمیری نوجوان شہیدکر دیے جبکہ وادی کشمیر اور جموں خطے کے علاقوں میں آج 73ویں رو ز بھی بھارتی فوجی محاصرہ برقرار رہا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیو ںنے نوجوانوںکو ضلع اسلام آباد کے علاقے پزل پورہ میںمحاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ …

سری نگر ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران تین کشمیری نوجوان شہیدکر دیے جبکہ وادی کشمیر اور جموں خطے کے علاقوں میں آج 73ویں رو ز بھی بھارتی فوجی محاصرہ برقرار رہا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیو ںنے نوجوانوںکو ضلع اسلام آباد کے علاقے پزل پورہ میںمحاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ مقبوضہ علاقے میں گوکہ پوسٹ پیڈ موبائل فون سروس بحال کر دی گئی ہے مگر انٹرنٹ اور پری پیڈ موبائل فون سروس کی بندش کیوجہ سے لوگ ابھی بھی سخت مشکلات سے دوچار ہیں۔

مزید خبریں