سرینگر ۔ 27 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر تشویش ظاہر کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیری سیاسی نظر بندوں کوجیلوں میں بلا وجہ غیر انسانی سلوک …
مقبوضہ کشمیر ، سید علی گیلانی کا غیر قانونی طو ر پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

مزید خبریں
سرینگر ۔ 27 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر تشویش ظاہر کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیری سیاسی نظر بندوں کوجیلوں میں بلا وجہ غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ انہیں طبی سمیت تمام بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہیں۔








