مقبوضہ کشمیر ، نوجوان کی شہادت پر سوپور میں دوسرے روز بھی ہڑتال

سرینگر ۔ 03 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوان نصیر احمد تیلی کی شہادت پر ضلع بارہ مولہ کے علاقے سوپور میں آج بروز ہفتہ دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے ۔ بھارتی فوجیوں نے نصیر احمد تلی کو جمعہ کے روز ضلع کپواڑہ کے علاقے ساگی پورہ میں محاصر ے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا تھا۔ دکانیں اور کاروباری …

سرینگر ۔ 03 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوان نصیر احمد تیلی کی شہادت پر ضلع بارہ مولہ کے علاقے سوپور میں آج بروز ہفتہ دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال ہے ۔ بھارتی فوجیوں نے نصیر احمد تلی کو جمعہ کے روز ضلع کپواڑہ کے علاقے ساگی پورہ میں محاصر ے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا تھا۔ دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمد و رفت معطل ہے۔ شہید ہونے والا نوجوان سوپور کے علاقے چانکی پورہ کا رہائشی تھا۔