مقبوضہ کشمیر‘ آزادی حاصل کرنے کےلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 19 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے جابرانہ قبضے سے آزادی حاصل کرنے کیلئے زندگی کی آخری سانسوں تک جدوجہد جاری کرتے رہیں گے اور بھارتی غلامی سے آزادی حاصل کرکے رہیں گے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید علی گےلانی نے عید کے موقع پر ملنے کیلئے آنے والے مختلف وفود سے …

سرینگر ۔ 19 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ ہم بھارت کے جابرانہ قبضے سے آزادی حاصل کرنے کیلئے زندگی کی آخری سانسوں تک جدوجہد جاری کرتے رہیں گے اور بھارتی غلامی سے آزادی حاصل کرکے رہیں گے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید علی گےلانی نے عید کے موقع پر ملنے کیلئے آنے والے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ظلم وستم کی سیاہ رات چاہے کتنی ہی سیاہ اور طویل کیوں نہ ہو اس کی سحر ضرور ہوتی ہے۔

مزید خبریں