مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ، 25کشمیری شہید ، 450 سے زائد زخمی

سرینگر ۔ 11 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں برہان مظفر وانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے تیسرے روز بعد بھی وادی کشمیر میں بھارتی فورسز کی دہشت گرد کاروائیاںاور معصوم شہریوں کے قتل عام کاسلسلہ جاری رہا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران پرامن مظاہرین پر بھارتی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے25افراد شہید ہو گئے۔مختلف مقامات پر مظاہرین اور بھارتی فورسز کے درمیان …

سرینگر ۔ 11 جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں برہان مظفر وانی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے تیسرے روز بعد بھی وادی کشمیر میں بھارتی فورسز کی دہشت گرد کاروائیاںاور معصوم شہریوں کے قتل عام کاسلسلہ جاری رہا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گزشتہ تین روز کے دوران پرامن مظاہرین پر بھارتی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے25افراد شہید ہو گئے۔مختلف مقامات پر مظاہرین اور بھارتی فورسز کے درمیان دن بھر جھڑپیں جاری رہیں اور سرینگر کے اسپتال زخمیوں سے بھرگئے۔

Leave a Reply