مقبوضہ کشمیر میں شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت،اوڑی میںپر امن مظاہرین پر فائرنگ ، نو افراد زخمی

سرینگر 14اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے نوجوانوں وسیم احمد شاہ اور ناصر احمد کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوںنے ان نوجوانوں کو ہفتے کے روز صبح سویرے ضلع پلوامہ کے علاقے لیتر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا تھا۔

Leave a Reply