مقبوضہ کشمیر میں عملی طور پر مارشل لاءنافذ ہے، حریت کانفرنس

سرینگر ۔ 04 جنوری (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنماﺅں اور کارکنوں کی گھروں اور تھانوں میں مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں عملی طور پر مارشل لاءنافذ ہے اور کشمیریوں کے اظہار رائے کی آزادی کے حق کو مکمل طور پر سلب کرلیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی …

سرینگر ۔ 04 جنوری (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنماﺅں اور کارکنوں کی گھروں اور تھانوں میں مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں عملی طور پر مارشل لاءنافذ ہے اور کشمیریوں کے اظہار رائے کی آزادی کے حق کو مکمل طور پر سلب کرلیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیریوں کو پرامن سیاسی سرگرمیوں کی اجازت حاصل نہیں اور ان کے بنیادی حقوق کو دھجیا ں بکھیری جا رہی ہیں۔

Leave a Reply