مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں 24 سالہ نوجوان لاپتہ

سرےنگر ۔ 28 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں ضلع کپواڑہ کے علاقے چوگل ہندوارہ سے ایک نوجوان لڑکا گزشتہ چار روز سے لاپتہ ہے جس کی وجہ سے نوجوان کے لو احقین مےں اس کی سلامتی کے حوالے سے زبردست تشویش پائی جارہی ہے۔کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق اشفاق احمد تانترے جس کی عمر24 سال بتائی جاتی ہے، 24اگست کو اپنے گھر سے کہےں باہر گیا اورآ ج تک …

سرےنگر ۔ 28 اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےں ضلع کپواڑہ کے علاقے چوگل ہندوارہ سے ایک نوجوان لڑکا گزشتہ چار روز سے لاپتہ ہے جس کی وجہ سے نوجوان کے لو احقین مےں اس کی سلامتی کے حوالے سے زبردست تشویش پائی جارہی ہے۔کشمےرمےڈےا سروس کے مطابق اشفاق احمد تانترے جس کی عمر24 سال بتائی جاتی ہے، 24اگست کو اپنے گھر سے کہےں باہر گیا اورآ ج تک وہ واپس نہیں لو ٹ آ یا ۔

Leave a Reply