مقبوضہ کشمیر کے نام نہادحکمرانوں نے شکست تسلیم کرلی ہے، کٹھ پتلی حکومت کے جمہوریت اور اظہار رائے کی آزادی کے دعوﺅں کی قلعی کھل گئی، حریت قیادت

سری نگر۔ 16 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کٹھ پتلی حکمرانوںکی طرف سے جمعہ کو اسلام آباد میں جلسے کو ناکام بنانے کے لیے سخت پابندیاں اور کرفیونافذ کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آزادی پسند رہنماﺅں نے سرینگر میں جاری …

سری نگر۔ 16 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے کٹھ پتلی حکمرانوںکی طرف سے جمعہ کو اسلام آباد میں جلسے کو ناکام بنانے کے لیے سخت پابندیاں اور کرفیونافذ کرنے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق آزادی پسند رہنماﺅں نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کٹھ پتلی حکومت نے ایک بار پھر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیااور پورے کشمیر خاص طور پر جنوبی کشمیر اور سرینگر کے شہر خاص میں پابندیاں عائد کردیں۔

Leave a Reply