ملائشین پام آئل کے برآمدی نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 30 اگست (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ ایک فیصد تک گر گئے۔ برسا ملائشیا ڈرائیویٹیو ایکسچینج میں پام آئل کی نومبر کے لئے سپلائی قیمت میں 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 2713 رنگٹ (636.03ڈالر) فی ٹن میں طے ہوئی۔ڈیریویٹوایکسچینج (منڈی) میں پچیس پچیس ٹن کی 34 ہزار605 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply