کوالالمپور ۔ 17 مارچ (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔خام پام آئل کی تجارتی منڈی برسا ملائشیا ایکسچینج میں ماہ جون کے لئے پام آئل کی سپلائی قیمت میں 2فیصد اضافے کے ساتھ 2786 رنگیٹ (630 ڈالر)فی ٹن میں طے پائی۔منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 77463 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ماہرین کے مطابق پام آئل کے نرخ آمدہ دنوں میں 2876 رنگیت فی ٹن …
ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 17 مارچ (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔خام پام آئل کی تجارتی منڈی برسا ملائشیا ایکسچینج میں ماہ جون کے لئے پام آئل کی سپلائی قیمت میں 2فیصد اضافے کے ساتھ 2786 رنگیٹ (630 ڈالر)فی ٹن میں طے پائی۔منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 77463 لاٹس کا کاروبار ہوا۔ماہرین کے مطابق پام آئل کے نرخ آمدہ دنوں میں 2876 رنگیت فی ٹن تک جا سکتے ہیں۔








