ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری

کوالالمپور۔ 22 مارچ (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری ہے جس کی وجہ رمضان کی آمد کے پیش نظر اس کی طلب میں اضافے کا امکان اورانڈونیشیا کا یورپی یونین سے بائیو ڈیزل انٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز کیس جیتنے کے اثرات ہیں۔برسا ملائیشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں جون کے لئے ملائشین پام آئل کی سپلائی0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 2448 رنگٹ(623.85 ڈالر)فی ٹن پر …

کوالالمپور۔ 22 مارچ (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری ہے جس کی وجہ رمضان کی آمد کے پیش نظر اس کی طلب میں اضافے کا امکان اورانڈونیشیا کا یورپی یونین سے بائیو ڈیزل انٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز کیس جیتنے کے اثرات ہیں۔برسا ملائیشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں جون کے لئے ملائشین پام آئل کی سپلائی0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 2448 رنگٹ(623.85 ڈالر)فی ٹن پر طے پائی۔منڈی میں پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل 62284 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں