ملائشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 09 جون (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ کم ہو گئے۔برسا ملائشیاءڈرائیویٹیو ایکس چینج میں اگست کے لئے پام آئل کی سپلائی مسلسل دوسرے سیشن گراوٹ کے ساتھ 2,444 رنگیٹ(573.24 ڈالر)فی ٹن طے پائی۔منڈی میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن کی 46,998 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

Leave a Reply