ملائشین پام آئل کے نرخ رواں ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

کوالالمپور ۔ 14 نومبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ رواں ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔برسا ملائشیا یکسچینج میں جنوری کے لئے پام آئل کی ترسیل کے سودے 2761 رنگٹ (658.95ڈالر) فی ٹن پر آگئے جوکہ رواں ماہ کے سب سے کم ترین ریٹ ہیں۔مارکیٹ میں پام آئل کی فی ٹن قیمت 2759 ڈالرفی ٹن تک گرنے کے بعد تھوڑی اوپر آئی ہے۔منڈی میں پچیس پچیس …

کوالالمپور ۔ 14 نومبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ رواں ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔برسا ملائشیا یکسچینج میں جنوری کے لئے پام آئل کی ترسیل کے سودے 2761 رنگٹ (658.95ڈالر) فی ٹن پر آگئے جوکہ رواں ماہ کے سب سے کم ترین ریٹ ہیں۔مارکیٹ میں پام آئل کی فی ٹن قیمت 2759 ڈالرفی ٹن تک گرنے کے بعد تھوڑی اوپر آئی ہے۔منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 46,025 لاٹس کا کاروابار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply