کوالالمپور ۔ 04 مارچ (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں پام آئل کی مارکیٹ مستحکم ہے اورکاروباری ہفتے کے آخری روز بھی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔ گذشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 0.03فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے …
ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 04 مارچ (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔ ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں پام آئل کی مارکیٹ مستحکم ہے اورکاروباری ہفتے کے آخری روز بھی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا۔ گذشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 0.03فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اورمستقبل میں خریداری کے معاہدے 643.08 ڈالر فی ٹن میں طے پائے








