کوالالمپور ۔15 مارچ (اے پی پی) ملائیشیئن مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا تیل کے نرخوں میں اضافہ ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل ک مئی میں ترسیل کے لیے سودے 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2440 رنگٹ (625.00 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزنی کل 70,116 لاٹوں کا کاروبار …
ملائیشیئن پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
کوالالمپور ۔15 مارچ (اے پی پی) ملائیشیئن مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا تیل کے نرخوں میں اضافہ ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل ک مئی میں ترسیل کے لیے سودے 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2440 رنگٹ (625.00 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزنی کل 70,116 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








