کوالالمپور ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ملائیشیئن مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ اور برآمدات میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 2413 رنگٹ (618.96 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزنی کل 49862 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشیئن پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں