ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں معمولی اضافہ

کوالالمپور۔ 13 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ حکومت کی بہتر برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 0.2 فیصد بڑھ کر 2381 رنگٹ (610.04 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 44320 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں