ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ کا عمل برقرار

کوالالمپور ۔ 16 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہونے کا عمل جمعہ کو بھی برقرار رہا جس کی وجہ رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر اس کی طلب میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 0.2 فیصد اضافہ کے ساتھ 2445 رنگٹ (624.04 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج …

کوالالمپور ۔ 16 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہونے کا عمل جمعہ کو بھی برقرار رہا جس کی وجہ رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر اس کی طلب میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 0.2 فیصد اضافہ کے ساتھ 2445 رنگٹ (624.04 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 53530 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں