کوالالمپور ۔31 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ دیگر خوردنی آئلز کی قیمتوں میں تیزی اور پام آئل کی برآمد میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 0.87 فیصد بڑھ کر 2425 رنگٹ (627.91 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 15765 …
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
کوالالمپور ۔31 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ دیگر خوردنی آئلز کی قیمتوں میں تیزی اور پام آئل کی برآمد میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 0.87 فیصد بڑھ کر 2425 رنگٹ (627.91 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 15765 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








