کوالالمپور ۔ 4 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 0.9 فیصد کم ہوکر 2436 رنگٹ (630.43 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 39563 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی