کوالالمپور ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ امریکی شکاگو بورڈ آف ٹریڈ اور چین کی ڈیلیان کموڈیٹی ایکسچینج میں خوردنی تیل کی قیمتوں کا گرنا ہے ۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سپلائی کے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 2431 رنگٹ (627.68 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج …
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میںکمی

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 12 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ امریکی شکاگو بورڈ آف ٹریڈ اور چین کی ڈیلیان کموڈیٹی ایکسچینج میں خوردنی تیل کی قیمتوں کا گرنا ہے ۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سپلائی کے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 2431 رنگٹ (627.68 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل 36,862 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








