کوالالمپور ۔ 11 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافہ ہے تاہم مارکیٹ میں طلب کے باعث نرخوں میں کمی محدود رہی۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.2 فیصد کم ہوکر 2242 رنگٹ (549.11 ڈالر) فی ٹن رہے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 41812 لاٹوں کا کاروبار …
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 11 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافہ ہے تاہم مارکیٹ میں طلب کے باعث نرخوں میں کمی محدود رہی۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.2 فیصد کم ہوکر 2242 رنگٹ (549.11 ڈالر) فی ٹن رہے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 41812 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








