کوالالمپور۔ 11مئی(اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 1.1 فیصد کم ہوکر 1983 رنگٹ (477.03 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

مزید خبریں