ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 23 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی پیداوار اور سٹاک میں کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 2.9 فیصد بڑھ کر 2743 رنگٹ (657.79 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔

مزید خبریں