کوالالمپور ۔ 27 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3.6 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں متبادل خوردنی آئلز کے نرخ کم ہونا اور اہم خریدار بھارت کی جانب سے طلب میں کمی کے خدشات ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 3.6 فیصد گر کر 2634 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 3.6 فیصد کمی

مزید خبریں