کوالالمپور۔ 3 دسمبر (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برآمدات میں کمی کے خدشات ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے سودے 0.4 فیصد کم ہوکر 2733 رنگٹ ( 655.40 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں