ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.97 فیصد کمی

کوالالمپور ۔ 25 فروری (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.97 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث اس کی طلب میں کمی جبکہ پیداوار میںاضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میںپام آئل کے مئی کے لیے سودے 2.97 فیصد کمی کے ساتھ 2544 رنگٹ ( 607.45 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوائے۔

مزید خبریں