ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 5 فیصد کمی

کوالالمپور ۔ 5 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 5 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافے کا امکان اور خام تیل و سویا آئل کی طلب کم ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 106 رنگٹ (5.08 فیصد )کمی کے ساتھ 1982 رنگٹ (459.86 ڈالر)فی ٹن طے پائے۔