کوالالمپور ۔ 22 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میںپام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سویاآئل کے نرخوں کا گرنا ہے، تاہم سپلائی میں مشکلات کے باعث خوردنی آئل کے نرخوں میں کمی محدود رہی۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.79 فیصد کمی کے ساتھ 2640 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں